١. دانے میں تبدیلی یا نتے اجزا کی ملاوٹ جیسے زیادہ پروٹین والے اجزا جن میں چنا ،سرسوں ، مکئی اور ڈالیں شامل ہیں . ٢. باہر سے لاتے کبوتروں کو بغیر چیک کیے اپنے کبوتروں میں شامل کرنا. ٣- کبوتروں کی روزانہ خوراک میں اچانک تبدیلی کرنا جیسا کہ اکثر شوکین حضرات خوراک دینے کے چکرمیں زیادہ بادام کا استمال کرتے ہیں جسے اکثر کبوتروں کا ہاضمہ بگڑ جاتا ہے . ٤- کبوترونن کی اڑان بڑھا نے کے لیے مختلف دواؤں کا استمال . ٥- کبوتروں کی بروقت وکسنشن نہ کرنا . ٦. دانے کا وقت مخصوس نہ کرنا . ٧. موسم کی تبدیلی کے حساب سے مناسب انتظام نہ کرنا . ٨. مناصب دھوپ کا انتظام نہ ہونا . ٩. جوڑ والے کبوتروں کو مسلسل بریڈ کروانا اور مناسب وقفہ نہ دینا . ١٠. جال کا رخ سیدھا ہوا کی سمت پے رکھنا .